حسنین بہادر دریشک فیصل واوڈا پر برس پڑے

May 21, 2021 | 11:03:AM
حسنین بہادر دریشک فیصل واوڈا پر برس پڑے
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز)صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک حسنین بہادر دریشک  سینیٹر فیصل واوڈا پر برس پڑے۔

صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حسنین بہادر دریشک  نے کہا کہ عمران خان کو جہانگیرترین سے نہیں فیصل واوڈا جیسے فضول شخص سے خطرہ ہے جو کبھی عوام میں نہیں جاتےاس  لئے جومرضی آئے تبصرہ کر دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا کا سیاست میں نہ کچھ لینا نہ دینا ہے، حیران ہوں کہ اب تک ان کو جوتے کیوں نہیں پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: ریلوے سے گھوسٹ ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ