وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں عید کی مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اورنیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی۔
وزیراعظم نے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فورسز کے سپاہیوں اور افسران کو خراج تحسین پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے