ملائیشیا: ایشین اسکواش کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کیخلاف شکست

Jun 21, 2026 | 21:21:PM
ملائیشیا: ایشین اسکواش کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کیخلاف شکست
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان نے ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے چاندی کا تمغہ (سلور میڈل) حاصل کرلیا۔ 

فائنل میچ میں پاکستان کو ٹاپ سیڈڈ بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس طرح پاکستان نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ 

ملائیشیا میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال کو بھارت کی جوڑی ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھل کمار کے خلاف 1-2 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں : انڈین گٹکا (عاداب) کی بڑی کھیپ پکڑی گئی