تین مہینےمیں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سب سے زیادہ رابطہ رکھا،جے ڈی وینس کا انکشاف

Jun 21, 2026 | 20:11:PM

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور)  امریکہ کے  نائب صدر جے ڈی وینس وزیراعظم پاکستان اورپاکستانی عسکری قیادت  کے معترف ہیں۔ 

سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکہ تکنیکی مذاکرات کے موقع پرجے ڈی وینس نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف میرے اورامریکی صدر کے عزیز دوست ہیں۔

جے دی وینس نے اس کے ساتھ یہ بھی کہا،  وزیراعظم پاکستان اپنی بہترین صلاحیتوں سے امن مذاکرات کو اس مقام تک لیکر آئے۔

 جے ڈی وینس نے انکشاف کیا کہ  میں نے گزشتہ تین ماہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سب سے زیادہ رابطہ رکھا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی بہترین لیڈرشپ کے بغیر آج ہم اس مقام پر نہ ہوتے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خود کو بہترین  سفارت کار کے طورپرمنوایا۔

سفارتی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کا بیان پاکستان کے بہترین  عالمی سفارتی کرداراوربڑھتے دو طرفہ تعلقات کا مظہر ہے.

یہ بھی پڑھیئے: ریوتی کی شادی میں شاہ رخ کا ڈانس، سلمان خان کے نئے ہئیرسٹائل کے جلوے، دھوم تو مچنا ہی تھی