ن لیگ گلگت بلتستان میں قائدایوان کیلئے پیپلزپارٹی کو ووٹ دے گی

ووٹ اور سپورٹ کے اعلان پر ن لیگی قائدین کے مشکور ہیں، نامزدوزیراعلیٰ امجدایڈووکیٹ 

Jun 21, 2026 | 14:29:PM
 ن لیگ گلگت بلتستان میں قائدایوان کیلئے پیپلزپارٹی کو ووٹ دے گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان میں قائدایوان کیلئے پیپلزپارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہاکہ مسلم لیگ ن اسپیکر کے لئے پیپلزپارٹی کو ووٹ دے گی جبکہ ڈپٹی اسپیکر اور گورنر وفاقی فارمولے پر مسلم لیگ ن سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:گلگت بلتستان ماڈل: ایک کامیاب سیاسی اور سماجی چمتکار
نامزدوزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد ایڈووکیٹ نےاس حوالے سے  کہاہے کہ قائد ایوان کےلئےووٹ اور سپورٹ کے اعلان پر ن لیگ کے قائدین کے مشکور ہیں۔