ایشین ڈبلز سکواش ٹورنامنٹ بھارت نے جیت لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ملائیشیا میں ہونے والی ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔
چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی جوڑی نے پاکستانی جوڑی کو ہرا دیا۔
نورزمان اور ناصر اقبال کو ابھے سنگھ اور ویلاوان سینتھل کمار نے 1-2 سے شکست دی۔
پاکستان کی حمزہ خان اور محمد عاصم خان پر مشتمل دوسری ٹیم پانچویں پوزیشن پر رہی۔