ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کا 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا مطالبہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ارشد ملک نے 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی لگانےکا مطالبہ کردیا۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ارشد ملک نے مطالبہ کیا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے۔
ارشد ملک کا کہنا تھا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں:بڑی سیاسی شخصیت،رکن اسمبلی انتقال کرگئے، سیاسی فضا سوگوار!
رکن پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ وہ نواز شریف ہی تھا جس نے اس ملک کو ترقی کی طرف گامزن کیا۔