اقبال آفریدی کی سسپینشن ختم کرنے کی تحریک منظور

Jun 21, 2026 | 13:17:PM
اقبال آفریدی کی سسپینشن ختم کرنے کی تحریک منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)اقبال آفریدی کی سسپینشن ختم کرنے کی تحریک منظورہوگئی۔
بیرسٹر گوہر نے اقبال آفریدی کی سسپینشن ختم کرنے کے لیے تحریک پیش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوگا
بیرسٹر گوہرنےاقبال آفریدی کی سسپنشن ختم کرنے کی تحریک پیش کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے رولز جو بھی بنانے ہیں چاہے سخت ہوں ہم فالو کریں گے،اس کے بعداقبال آفریدی کی سسپینشن ختم کرنے کی تحریک منظورہوگئی۔