قلات : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید

Jun 21, 2025 | 23:45:PM
قلات : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)قلات  میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگئے۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق  شہید اہلکار کی شناخت سب انسپکٹر فدا حمد کے نام سے ہوئی  ہے۔

ذرائع کے پولیس اہلکار پر حملہ ان کے گھر کے قریب کیا گیا ، پولیس اہلکار پر حملے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ۔

یہ بھی پڑھیں :ایران کے اب تک 470 ڈرون حملے ناکام بناچکے، اسرائیلی فوج