خیرپور: زمین کے تنازع پر تصادم، 2 خواتین جاں بحق

Jun 21, 2023 | 16:29:PM
خیرپور: زمین کے تنازع پر تصادم، 2 خواتین جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقار منگی) خیرپور کے علاقے اکری کے قریب زمیں کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم ہوا۔

اس دوران دو گھنٹے تک دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس دوران 2 عورتیں جاں بحق ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیے: سبق یاد نہ کرنے کی سزا، قاری کا 8 سالہ بچے پر بدترین تشدد

اطلاعات کے مطابق لاشیں اور زخمی جائے وقوعہ پر ہی موجود ہیں جن کیلئے ریسکیو کا انتظار کیا جارہا ہے۔