سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن کا چارج مصدق احمد خان کو تفویض

Jan 21, 2026 | 18:24:PM
سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن کا چارج مصدق احمد خان کو تفویض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک)سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن کا چارج مصدق احمد خان کو تفویض کر دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مصدق احمد خان کو اضافی چارج 3 ماہ یا مستقل تعیناتی تک تفویض کیا گیا ہے

یادرہے کہ  گریڈ 22 کے مصدق احمد خان، چیئرمین، پاکستان ٹوبیکو بورڈ تعینات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ آتشزدگی، ایک دکان سےمزید 30لاشیں برآمد

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: