این اے 263 سے نیشنل پارٹی کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے حق میں دستبردار

Jan 21, 2024 | 20:43:PM
این اے 263 سے نیشنل پارٹی کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے حق میں دستبردار
کیپشن: انتخابات سے قبل ہی محمود خان اچکزئی کو بڑی کامیابی مل گئی
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) نیشنل پارٹی نے کوئٹہ میں قومی اسمبلی کی نشست پر محمود خان اچکزئی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا، این اے 263 سے نیشنل پارٹی کے امیدوار نیاز بلوچ  پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

نیشنل پارٹی نےاین اے 263 کوئٹہ سے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا، پارٹی امیدوار نیاز بلوچ کو محمود خان اچکزئی کے حق میں دستبردار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن ان ایکشن، بڑی خبر آ گئی
پارٹی عہدیداروں و کارکنوں کو پشتون خوا ملی عوامی پارٹی سے ملکر انتخابات کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے ہدایت بھی جاری کر دی گئی۔