ریاض؛ امیتابھ اور ابھیشیک بچن کا بلیوارڈ ورلڈ کا دورہ، ثقافتی تقریبات کو سراہا

Jan 21, 2023 | 21:09:PM
سعودی عرب، نامور فلمسٹار، امیتابھ بچن، بلیوارڈ ورلڈ، دورہ،
کیپشن: امیتابھ بچن موسم کی تقریبات دیکھ رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی عرب میں نامور فلمسٹار امیتابھ بچن نے بلیوارڈ ورلڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف تقریبات کو دیکھا اور انہیں سراہا ۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری موسم کی تقریبات کو دیکھنے پہنچے جہاں انہوں نے مختلف ثقافتی تقریبات کو دیکھا اور انہیں سراہا اور ریاض سیزن کی انتظامیہ کو بلیوارڈ ورلڈ کی کامیابی پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا کہ بلیوارڈ ورلڈ مختلف تہذیبوں کا شاندار امتزاج ہے جس کو ایک ہی جگہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: طالبہ پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی