خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سٹڈی ٹوور، پکنک پر پابندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سٹڈی ٹوور اور پکنک پر پابندی کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے تعلیمی اداروں میں ہر قسم کے سٹڈی ٹور اور پکنک پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
محکمہ تعلیم کے افسران، پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کے سربراہان کو عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ٹیسٹ پاس اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق اہم فیصلہ