پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

Feb 21, 2023 | 12:36:PM
سپیڈو بس
کیپشن: سپیڈو بس
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )لودہراں سےبہاولپور سپیڈو بس سے ماہانہ آنے جانے والے لاکھوں مسافروں کے لئے بری خبر سپیڈو بس سروس بند ہونے کا اندیشہ۔

لودہراں سےبہاولپور سپیڈو بس سے ماہانہ آنے جانے والے لاکھوں مسافروں کے لئے بری خبر،  نجی بس سروس ڈائیوو سپیڈو بس کی جانب سے سروس بند کرنے کا اندیشہ ہے ۔ تاحال نجی بس سروس کے تقریبا ساڑھے بارہ کروڑروپے حکومت کے ذمے واجب الادا ہیں۔ 

ضرور پڑھیں : پشاور: اسلامیہ کالج کے لیکچرار کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
نجی بس سروس نے بس سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی،  سپیڈو پر  ڈیلی10 ہزار روزانہ مسافر بھی کرتے رہے اور آج کل  4 ہزار مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں۔ حکومت مسافروں کو روزانہ 18 لاکھ سبسڈی دے رہی ہے۔