حمزہ شہبازکی گاناگاتے ہوئے ایک اور ویڈیو وائرل 

Feb 21, 2022 | 16:23:PM
حمزہ شہباز ، گانا
کیپشن: حمزہ شہباز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر حمزہ شہباز کے گانے کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں حمزہ شہبازشریف مہمانوں کیساتھ کھانے کی ٹیبل بیٹھے محمد رفیع کا گانا ” زندگی تو بے وفا ہے اک دن ٹھکرائے گی“گنگنا رہے ہیںسامنے بیٹھے مہمان حمزہ شہباز کی موسیقی سے خو ب لطف اندوز ہورہے ہیں ۔

کچھ مہمان ان کی ویڈیو بھی بنا رہے ہیں۔گانے اختتام پر حاضرین نے خوب تالیاں بجاکر حمزہ شہباز کو داد دی ۔
یہ بھی پڑھیں:میامی کے پرہجوم ساحل پر ہیلی کاپٹر سیاحوں کے درمیان گر گیا، ویڈیو وائرل