تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل تعینات

Dec 21, 2023 | 17:10:PM
تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل تعینات
کیپشن: تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل تعینات
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تاج حیدر کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا گیا.

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل کی نشست نئیر حسین بخآری کے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل مقرر ہونے کے بعد سے خالی تھی، بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، ذوالفقار علی بدر، صابر علی بلوچ، ہمایوں خان، محمود حیات ٹوچی کو پارٹی کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی امیدوار کی آر او آفس سے گرفتاری،پھر کیا ہوا؟احاطہ عدالت سے اہم خبر آگئی