پنجاب کابینہ میں دو نئے وزرا کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے ،فیاض چوہان سے ایک وزارت واپس

Dec 21, 2020 | 17:38:PM
پنجاب کابینہ میں دو نئے وزرا کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے ،فیاض چوہان سے ایک وزارت واپس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب کابینہ میں دو نئے وزرا کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے ،سید یاور عباس بخاری کو محکمہ سوشل ویلفیئراور بیت المال سونپ دیا گیا جبکہ خیال احمد کاسترو کو محکمہ کالونیز اور کلچرکی وزارت دیدی گئی۔
 فیاض الحسن چوہان سے محکمہ کالونیز کی وزارت واپس لے لی گئی وہ صرف جیل خانہ جات کے وزیر ہوں گے۔