سرگودھا، شہادت امام حسنؑ کا جلوس، 23 اگست کو چھٹی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سرگودھا میں شہادت امام حسنؑ کے جلوس کے پیش نظر 23 اگست کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے مطابق 23 اگست کو شہر میں موجود تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،28 صفر کو برآمد ہونے والا جلوس کا شمار پنجاب کے بڑے جلوسوں میں ہوتا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: بونیر میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ مقامی افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے لگے