بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

Apr 21, 2026 | 22:48:PM
بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی ہے،ملاقات کانفرس روم میں کروائی گئی،بانی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 30منٹ تک جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں بشریٰ بی بی کی آنکھ کے سرجری،فالو آپ چیک سے متعلق بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق  بھی بات چیت کی گئی،ملاقات میں زیر سماعت اپیلوں کے حوالے سے بھی مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں :