پاکستانی طلبا کی چینی سفارتخانے آمد پر چائنیز ایمبیسی نے تہہ نیتی پیغام جاری کر دیا

Apr 21, 2023 | 20:58:PM
پاکستانی طلبا کی چینی سفارتخانے آمد پر چائنیز ایمبیسی نے تہہ نیتی پیغام جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) پاکستانی طلبا کی چائنیز ایمبیسی آمد  پر  چینی سفارتخانے کی جانب سے تہہ نہیتی پیغام جاری کیا گیا  ہے ۔ 

تفصیلات کےمطابق پاکستان طلبا نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور  تائیکو ناٹس سے گفتگو میں شریک ہوئے ، چاینیز ایمبیسی کی جانب سےکہا گیا ہےکہ  نوجوان ہی پاک چین دوستی کا مستقبل ہیں، ہمارا آہنی بھائی چارہ نسل در نسل چلتا رہے۔