ڈیرہ اسماعیل خان،ٹانک اورجنوبی وزیرستان کو الگ صوبہ بنانے کامطالبہ

Sep 20, 2026 | 09:51:AM
 ڈیرہ اسماعیل خان،ٹانک اورجنوبی وزیرستان کو الگ صوبہ بنانے کامطالبہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جنوبی خیبر پختونخوا میں بھی نئے صوبے کی حمایت سامنے آگئی،شہریوں نے ڈیرہ اسماعیل خان،ٹانک اورجنوبی وزیرستان کو الگ صوبہ  بنانے کامطالبہ کردیا۔
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھرمیں نئے صوبوں اورانتظامی یونٹس کے قیام پر مختلف حلقوں کی بھرپور حمایت سامنے آرہی ہے۔
شہریوں کاکہناہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان،ٹانک اورجنوبی وزیرستان کو الگ صوبہ بنایا جائے ، تعلیم، صحت سمیت دیگر سہولیات مقامی سطح پر فراہم کی جائیں تو عوام کیلئے آسانی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: میڈیکل اینڈڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئےایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کاانعقاد
 شہریوں کاکہناہے کہ بڑے صوبے میں ایک ہی وزیراعلیٰ کی جانب سے انتظامی معاملات پر نظر رکھنا ممکن نہیں،نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے سیکیورٹی کے مسائل بھی زیادہ مؤثر انداز میں حل ہوں گے ۔