ایچ ون بی ورکر ویزا،ٹرمپ نے سالانہ 1لاکھ ڈالر فیس مقرر کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایچ ون بی ورکر ویزا کے لیے سالانہ 1لاکھ ڈالر فیس مقرر کردی۔
امریکی صدر نےایچ ون بی ورکر ویزا کے لیے سالانہ فیس کے حکم نامے پر دستخط بھی کردیئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
اس حوالے سے امریکی صدر کاکہناہے کہ بعض صورتوں میں کمپنیوں کو ایچ ون بی ویزا کے لیے بڑی رقم دینا پڑے گی۔