سانحہ 9 مئی کا سزا یافتہ قیدی جیل میں چل بسا

Sep 20, 2025 | 07:58:AM
 سانحہ 9 مئی کا سزا یافتہ قیدی جیل میں چل بسا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سانحہ 9 مئی کا سزا یافتہ قیدی گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔
جیل حکام کے مطابق قیدی قاسم کھوکھر 9 مئی کے مقدمے میں سینٹرل جیل میں قید تھا۔

یہ بھی پڑھیں:اندرون لاہور میں خستہ حال عمارت بارش کے باعث زمین بوس
جیل حکام کاکہناہے کہ اے ٹی سی نے قاسم کھوکھر کو9مئی کے مقدمے میں 5 سال قید کی سزا سنائی تھی۔