کراچی:سائٹ ایریا ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسامہ ملک)کراچی میں سائٹ ایریا ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے مصروف عمل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:دیوالی پر فضا آلودہ،نمٹنے کیلئےانتظامات مکمل،ایڈوائزری جاری
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور پرآگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔