نواز شریف سے لیگی رہنماﺅں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Oct 20, 2022 | 21:49:PM
سابق وزیراعظم نواز شریف، لندن، لیگی رہنمائوں، ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال، تبادلہ خیال
کیپشن: نواز شریف سے لیگی رہنما ملاقات کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف لندن میں لیگی رہنماﺅں نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف سے مریم نواز، سائرہ افضل تارڑ، بلال فاروق تارڑ، ملک صہیب بھرتھ، ڈاکٹر درشن لال ،سردار شاہجہان یوسف اور سلمی بٹ نے ملاقات کی ،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی میں بڑا بریک تھرومتوقع