نمیبیا کو شکست،سری لنکا اور نیدرلینڈز سپر 12 کے لیے کوالیفائی کرگئے

Oct 20, 2022 | 16:57:PM
نمیبیا کو شکست،سری لنکا اور نیدرلینڈز سپر 12 کے لیے کوالیفائی کرگئے
کیپشن: سپر 12
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ٹی20 ورلڈ کپ 2022 کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کا گروپ A فائنل کوالیفائر مقابلے میں متحدہ عرب امارات کی نمیبیا کو 7 رنز سے شکست دے کر اختتام پذیر ہو گیا، سری لنکا اور نیدرلینڈز سپر 12 راؤنڈ میں پہنچ گئے۔