ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، ایک دن میں بڑا اضافہ 

Oct 20, 2021 | 18:11:PM
ڈالر کے بعد، سونے کی قیمت، پر لگ گئے
کیپشن: سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، ایک دن میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔
صرافہ ایسویسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے اضافہ ہو گیا،ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر1 لاکھ 22 ہزار200 روپے ہو گئی ۔10 گرام سونے کی قیمت میں 2144 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونا1 لاکھ 4 ہزار767 روپے کا ہو گیا۔22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 96 ہزار36 روپے ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملکی قرضے کتنے بڑھ گئے؟پریشان کن خبرآگئی