شا دی میں سالی کاڈانس۔۔بہنوئی نے نوٹوں کی بارش کر دی۔۔ویڈیو وا ئرل

Oct 20, 2021 | 17:23:PM
شادی،تقریب،سالی،بہنوئی
کیپشن: شادی کی تقریب ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ  ڈیسک)بھا رت سے سو شل میڈیا پر شادی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں سالی اور بہنوئی ایک ساتھ ڈانس کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  شادی کی تقریب میں خاص اس رشتے کو اہمیت دی جاتی ہے کیونکہ بھارت میں سالیاں اور بہنوئی ایک ساتھ رقص کرتے ہیں،جیسے ہی دولہا شادی کی تقریب میں آتا ہے تو سالی اس کا استقبال کرنے کے لئے گانوں پر ڈانس کرتی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سالی اور بہنوئی پنجابی گانے پر خوبصورت رقص کررہے ہیں، شادی کی تقریب میں دیگر مہمان بھی موجود ہیں جو کہ ان دنوں کے ڈانس پر تالیاں بجا رہے ہیں،بہنوئی پہلے گانے پر جھوم رہا ہے اور پھر ہاتھ میں پکڑے نوٹ سالی پر نچھاور کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تنائوکم کرنے کیلئے پر یانکا چوپڑا گہرے سمندر میں کیا کرتی رہیں۔۔تصاویر وائرل