پاکستان اور جنوبی افریقہ میں وارم اپ میچ آج کھیلا جائیگا

Oct 20, 2021 | 11:40:AM
پاکستان اور جنوبی افریقہ میں وارم اپ میچ آج کھیلا جائیگا
کیپشن: پاکستان جنوبی افریقہ میچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)میچ میں شرکت کیلئے قومی اسکواڈ 2 بجے دبئی سے ابوظہبی روانہ ہوگا وارم اپ میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ جمعرات کو آئی سی سی اکیڈمی گرائونڈ میں ٹریننگ کرے گا ،ٹریننگ سیشن سے قبل بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن ورچوئل پریس کانفرنس کریں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی اڑان جاری۔۔ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:میٹرک۔ انٹر کے پرچوں کی ری چیکنگ۔۔ ڈیڈ لائن مقرر۔۔ فی پیپر کتنی فیس؟