پشاور میں دفعہ 144نافذ 

Nov 20, 2023 | 23:15:PM
 پشاور میں دفعہ 144نافذ 
کیپشن: دفعہ 144نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پشاور میں دفعہ 144نافذکر دی گئی۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور میں دفعہ 144سات روز کیلئے نافذ کی گئی،دفعہ 144کے تحت اسلحے کی نمائش،گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی ہو گی، انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہروں پر بھی پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کی ابتک کی بڑی وکٹ گر گئی