ایم کیو ایم کنوینرخالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں

Nov 20, 2023 | 22:13:PM
ایم کیو ایم کنوینرخالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن: خالد مقبول صدیقی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم )کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔

مرحومہ کی نماز جنازہ منگل کے روز بعد نماز ظہر مدنی مسجد، فیڈرل بی ایریا، بلاک 8، نزد جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کے درجات بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا  اہم بولر  پی ایس ایل سے دستبردار