گلوکارہ راگنی کی چھ سال بعد واپسی،گانے کی ویڈیو ریکارڈ کی

Nov 20, 2022 | 22:07:PM
گلوکارہ راگنی، چھ سال بعد واپسی، گانے کی ویڈیو،
کیپشن: گلوکارہ راگنی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکارہ راگنی کی چھ سال بعد واپسی،گانے کی ویڈیو ایور نیو سٹوڈیو میں ریکارڈ کی گئی،گانے کی ویڈیو کے ڈائریکٹر آصف مسعود ہیں ۔
گلوکارہ راگنی نے کہاہے کہ گانا راجہ میرا میر پور دا کو خود لکھا ہے،چھ سال پہلے آجا ماہیا کیا آج یہ گانے کی ویڈیو بنارہی ہوں،گلوکارہ کا کہناتھا کہ ایک اور گانے منڈیا سیالکوٹیا بھی بنارہی ہوں ،منڈیا سیالکوٹیا میڈم نور جہاں کو ٹریبیوٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نامور اداکارہ اسماعباس کا سوشل میڈیا پر وائرل تصویر پر ردعمل سامنے آگیا