نامور اداکارہ اسماعباس کا سوشل میڈیا پر وائرل تصویر پر ردعمل سامنے آگیا

Nov 20, 2022 | 21:12:PM
نامور اداکارہ اسماعباس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، گھڑی، تصاویر، کرتے، فیک پوسٹ،پھٹ پڑیں،
کیپشن: اسما عباس کی وائرل ہونیوالی فیک تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)نامور اداکارہ اسماعباس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور گھڑی کی تصاویر والے کرتے میں سوشل میڈیا پر وائرل فیک پوسٹ پر پھٹ پڑیں۔
 تفصیلات کے مطابق نامور اداکارہ اسماعباس کی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی قمیض کے ایک طرف گھڑیوں اور دوسری عمران خان کی تصاویر بنی ہوئی ہیں۔
نامور اداکارہ اسماعباس نے وائرل تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کے لیڈر ہیں ،جس نے حرکت کی ہے وہ اپنے گھروں کی خواتین کو بھی دیکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین شاہ آفریدی کا کا میاب اپینڈکس آپریشن، سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کردی