قاتل ڈور نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

Nov 20, 2022 | 21:14:PM
 قاتل ڈور ن, نوجوان, جان , پنجاب حکومت
کیپشن: قاتل ڈور (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پتنگ بازی کا خونی کھیل روکنے میں پنجاب حکومت بری طرح ناکام،لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔

لاہور کے علاقےیتیم خانہ چوک پر ڈور پھرنے سے 20 سالہ شاہ زیب کی گردن پر شدید زخم آیا،زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے نوجوان موقع پر دم توڑ گیا۔