چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھوٹے بیٹے کی شا دی کی شا ندا ر تقریب

Nov 20, 2021 | 14:54:PM
آرمی چیف،جنرل قمر جا وید با جوہ،بیٹے کی ،شا دی
کیپشن: چنرل قمر جا وید با جوہ دولہادلہن اور فیملی کے ہمراہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز )پا کستا ن کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق  اس تقریب کی تصویر  انسٹا گرام  پر شیئر ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آرمی چیف  جنرل قمر جا وید با جوہ دولہا دلہن اور اہل خانہ کے ساتھ سٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔ تقریب میں دولہا نے گہر ے رنگ کا پینٹ کوٹ جبکہ دلہن نے ہلکے رنگ کا لہنگا پہنا ہوا ہے ۔

اس تصویر کو شیئر  کر نے والےقاسم یار ٹوانہ نے پیغام لکھا کہ آرمی چیف کے چھوٹے صاحبزادے کے ولیمے کی پلاننگ اور مینجمنٹ کرنا میرے لیے باعث فخر ہے ،یہ تقریب بہت شاندار تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: اتنا اہم اجلاس اورآپ اپنے دوست کو نہیں لائے۔ وہ میرے باس ہیں،دوست نہیں ۔غفور حیدری اور آرمی چیف میں مکالمہ