ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بڑا دھچکا

May 20, 2022 | 15:01:PM
دوست مزاری دبنگ فیصلہ
کیپشن: دوست مزاری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکردوست مزار کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی ۔
درخواست میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کو نااہلی کامعاملہ الیکشن کمیشن بھجوانے کی استدعا کی گئی ہے ۔ارکان اسمبلی محمد رضوان اور شجاعت نواز کی جانب سے اسپیکر کو دی گئی ۔درخواست میں موقف اختیا ر کیا گیا کہ دوست مزاری وزیراعلیٰ کے الیکشن میں غیر آئینی اقدامات کے مرتکب ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیں:گورنر پنجاب کی برطرفی ،عمر چیمہ کی درخواست پر لارجر بنچ تشکیل