وزیراعظم ایف آئی اے کورٹ پیش ہونگے یا نہیں!ہم خبر سامنےآ گئی

May 20, 2022 | 14:52:PM
 وزیراعظم ایف آئی اے کورٹ پیش ہونگے یا نہیں!ہم خبر سامنےآ گئی
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم  شہباز شریف کل ایف آئی اے کورٹ میں پیش ہوں گے ۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر لارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز نے پارٹی کے تمام رہنماؤں کو عدالتوں میں کیسز کا سامنا کرنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گر گئی

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے عدالتوں سے انصاف لیں گے۔ہائی پروفائل کوئی کیس ختم نہیں کیا وزیر قانون نے  واضح کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:حمزہ شہباز کے لئے نئی مشکل۔ عدالت سے بڑی خبر آ گئی