پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گر گئی

May 20, 2022 | 12:56:PM
پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گر گئی
کیپشن: پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گر گئی
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جمعیت علمائےاسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کےسابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو نے جے یو آئی کے تحت کراچی میں ہونے والے تقدس حرم نبوی جلسہ عام میں جے یو  آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 جمعیت علمائے اسلام نے ایک ٹویٹ کیا جس میں ڈاکٹر عبدالقیوم کی جے یو آئی میں شمولیت کی تصدیق کی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:گرمی اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ ۔تعلیمی ادارے بند کرنے پر غور

 یاد رہےکہ عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری بھی رہے ہیں اور سندھ کے سابق صوبائی وزیر مذہبی امور بھی رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:حمزہ شہباز کے لئے نئی مشکل۔ عدالت سے بڑی خبر آ گئی