انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان ایشز سیریز کا اعلان کر دیا گیا

May 20, 2021 | 23:37:PM
 انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان ایشز سیریز کا اعلان کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)برطانوی کرکٹ بورڈ نے ایشز کے پانچ ٹیسٹ میچز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ میچ رواں سال 8دسمبر کو برسبین میں ہوگا۔دوسرا ٹیسٹ میچ 16 دسمبر کو ایڈلیڈ،تیسرا ٹیسٹ میچ 26دسمبر کو ملبورن، چوتھا ٹیسٹ میچ 5جنوری کو سڈنی جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 14 جنوری کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ ایشز سریز ہر سال انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ایک سال یہ سیریز انگلینڈ جبکہ دوسرے سال آسڑیلیا میں منعقد ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کو انگلینڈ کے ویزے کے حصول میں مشکلات