بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو مسلسل تیسرے ایل کلاسکو میں شکست

Mar 20, 2023 | 12:28:PM
بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو مسلسل تیسرے ایل کلوسکو میں شکست
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: ٹوئٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سپینش لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔

ریال میڈرڈ کی 9 ویں منٹ میں برتری کے بعد بارسلونا نے شاندار کم بیک کیا۔

بارسلونا کی جانب سے سرجی روبرٹو اور فرینک کیسی نے دو گول داغے جب کہ ریال میڈرڈ کی جانب سے ایک گول رونالڈ اریجو نے کیا تھا۔

واضح رہے کہ بارسلونا نے اس جیت کے ساتھ لگاتار تیسرا ایل کلاسکو جیت لیا۔

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: