جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا زمبابوے کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ، ٹمبا ہیمسٹرک انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
جنوبی افریقی بورڈ نے ٹیمبا کی جگہ کاشیو مہاراج کو دو ٹیسٹ میچوں کے لیے کپتان مقرر کر دیا ہے ، کاشیو مہاراج اس سے قبل بھی 7 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پروٹیز کی کپتانی کر چکے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان نے فرانس کو ہرا کر نیشنز کپ کے فائنل میں جگہ بنالی