ماضی کی اداکارہ نرگس شوہر کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت کیلئے روانہ

Jun 20, 2023 | 00:45:AM
ماضی کی اداکارہ نرگس شوہر کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت کیلئے روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)ماضی کی نامور اداکارہ نرگس اپنے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے روانہ ہو گئیں ہیں ۔

اداکارہ نرگس دنوں اپنا بیوٹی سیلون چلانے کے ساتھ اپنا بیوٹی انسٹیٹیوٹ بھی چلا رہی ہیں جہاں غریب اور نادار لڑکیوں کو میک اپ کورسز کروا رہی ہیں ۔اس سے قبل بھی نرگس متعدد بار حج کی سعادت حاصل کر چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ضمانتیں مسترد،شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسد قیصرعدالت سے فرار، ویڈیو سامنے آ گئی