وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے
افغان ہم منصب سراج الدین حقانی کے علاوہ افغان حکومت کے دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی کے علاوہ افغان حکومت کے دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملیں گے۔