نارووال ؛ نالہ ڈیک سے 18پونڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد

Jul 20, 2023 | 18:14:PM
نارووال ؛ نالہ ڈیک سے 18پونڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد
کیپشن: نارووال میں نالہ ڈیک سے برآمد ہونیوالی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاسر عرفات)نارووال میں نالہ ڈیک سے 18پونڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمدہوئی ہے، جس کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت کارروائی کرکے ناکارہ بنا دیا۔
بم ڈسپوزل سکواڈ کا کہناتھا کہ نارووال کے گاؤں لہری خرد سے بھارتی اینٹی ٹینک برآمد ہوا،مائن انتہائی خطرناک ہے پھٹ جاتا تو بڑی تباہی ہوجاتی،بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مائن کو ناکارہ بناکر اپنی تحویل میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: نئے اسلامی سال کی اچھی شروعات،گریڈ 1 سے 15 تک ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کی منظوری