آن لائن کمپنیوں کے گرفتار ملزموں کے جسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد

Jul 20, 2023 | 15:21:PM
 آن لائن کمپنیوں کے گرفتار ملزموں کے جسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) عدالت نےقرض دینے والی آن لائن کمپنیوں کے گرفتار ملزموں کے جسمانی ریمانڈکی استدعا کومسترد کر دیا۔

راولپنڈی کی مقامی عدالت  نےملزموں کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھجوا دیا،دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزموں کوآج  عدالت میں پیش کیا گیا۔

ایف آئی اے نے عدالت سے ملزموں کے مزید 8 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی ۔

ملزموںکی بلیک میلنگ سے تنگ 42 سالہ شہری مسعود نے 10 جولائی کو خودکشی کی تھی۔