علیزے شاہ کی نئی تصاویر نےسوشل میڈیا پردھوم مچادی

Jul 20, 2022 | 10:27:AM
علیزے شاہ کی نئی تصاویر نےسوشل میڈیا پردھوم مچادی
کیپشن: اداکارہ علیزے شاہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے چند تصاویر شیئر کر دیں جن میں انہیں نیلے رنگ کے سوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں علیزے شاہ نے لکھا ’میری گم نامی کے نیلے رنگ کی لہروں میں سکون ہے‘۔

  وہ انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ اپنی تصاویر اور ویڈیو اکثر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔

دوسری جانب صارفین کی جانب سے علیزے شاہ کی تصاویر کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیںشادی کی تقریب ۔دولہا دلہن کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش۔ویڈیو وائرل