ہماری بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی ۔۔حریم شا ہ کا ایک اور چونکا دینے والابیان

Jul 20, 2021 | 17:49:PM
 ہماری بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی ۔۔حریم شا ہ کا ایک اور چونکا دینے والابیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)حریم شاہ نے کہا ہے  کہ فیاض الحسن چوہان سے لاکھ درجے بہتر ہوں، میرے اندر فیاض الحسن چوہان سے زیادہ خوفِ خدا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ٹوئٹر پر ایک پروگرام میں شرکت کا کِلپ شیئر کیا جس میں وہ فیاض الحسن چوہان کے حوالے سے بات چیت کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔انہو ں نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ایک اچھی کتاب لکھیں گی۔ایک سوال کے جوا ب میں ان کاکہنا تھا کہ وہ اور فیاض الحسن چوہان اچھے دوست ہوا کرتے تھے، ساتھ بیٹھ کر بہت بار کھانا بھی کھایا۔

اداکارہ نے کہا کہ ہماری بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی ، اگر ہماری عزت پر کوئی حملہ آور ہوگا تو ہم چُپ نہیں بیٹھیں گے۔

یا د رہے کہ حریم شاہ نے کچھ عرصہ قبل پی پی کے رکن صو با ءی اسمبلی اور وز یر سے شا دی کا دعویٰ کیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد ہنی مو ن سے واپسی پر اپنے شو ہر کا نام بتاءیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:ذرا شکل تو دکھادو۔۔ادا کا رہ نیتو سنگھ کس کی آوا ز سن کر تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں؟ ویڈیو وا ئرل