عثمان بزدار نماز عیدالاضحی لاہور میں ادا کریں گے

Jul 20, 2021 | 15:31:PM
عثمان بزدار نماز عیدالاضحی لاہور میں ادا کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نماز عیدالاضحی لاہور میں ادا کریں گے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملک کی ترقی، خوشحالی و سا لمیت کیلئے دعا مانگیں گے،خیال رہے عثمان بزدارکشمیری عوام کی بھارتی ظلم و استبداد سے نجات اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کریں گےاور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:    پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے پرموشن پالیسی جاری کر دی