میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دیدیا

Jul 20, 2021 | 14:29:PM
میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق فٹنس میں بہتری کے بعد  فاسٹ باؤلر آج کے میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے ۔حسن علی نے بائیں ٹانگ میں کھیچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں شرکت نہیں کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:    دیرینہ دشمنی پر پوتے کو قتل کر کےلاش تالاب میں پھینک دی